How to Make Perfect Smiley Potato in Home
گھر میں پرفیکٹ سمائلی آلو کیسے بنائیں
بچوں کی پسندیدہ کلاسیکی مسکراہٹ۔ یہ ایک بہترین
سنکیس میں سے ایک ہے۔ آلوؤں سے بنا ، پھر مسکراتے چہروں کی شکل دی جاتی ہے۔ آلو کی مسکراہٹیں خوش کن چہرے کی شکل میں آلو (بالکل فرنچ فرائی کی طرح)
ہیں۔ آلو کی مسکراہٹیں بھی لذیذ اور صحت بخش ہوتی ہیں۔
اجزاء
روٹی 2 سلائس
ابلا ہوا آلو ½ کلوگرام
بلیک پیپر پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
سفید کاغذ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
چکن پاؤڈر 1 چمچ
کارن فلور 4 چمچ
سرکل مولڈ
تیل ڈیپ فرایئ کے لیے
نمک حسبِ ذائقہ
سمائلی آلو بنانے کے اقدامات
سب سے پہلے آپ ڈبل روٹی کے کناروں کو کاٹ کر کے
چوپر میں ڈال کے ان کے بریڈ کرمبز بنالے اب دوسری طرف ابلے ہوئے آلو کو اچھے سے میش
کریں اس میں ڈبل روٹی کے کرمز، کالی مرچ، سفید کالی مرچ، چکن پاؤڈر، کارن فلور اور
نمک شامل کر کے اچھے سے مکس کر لیں۔ یہ ایک ڈوہ کی شکل اختیار کر لے گا۔اس کے بعد اس
کی روٹی بیل لیں ہلکا سا تیل لگا کے، اور سانچہ کی مدد سے کٹنگ کر کے اس کو ایک سمائیلی
شیپ دے دیں جب آپ تمام کے ایسے بنا لیں تو ان کو ڈی فریزر میں آدھے گھنٹے کےلیے رکھ دیں۔ اور تیس منٹ کے بعد ڈی فریزر سے نکال کر
اس کو ڈیپ فرایئ کر لیں ۔مزیدار سمایئلی تیار ہیں۔
How to Make Perfect Smiley Potato in Home
Classic smiley children’s favorite. It is one of the best
snacks. Made with Potatoes, then shaped into smiling faces. Smiley potatoes are
potatoes (just like a French fry) in the shape of a happy face. Smiley potatoes
are also tasty and healthy.
Ingredients
Bread 2 slice
Boiled Potato ½ kg
Black paper powder ½ Teaspoon
White paper powder ½ Teaspoon
Chicken powder 1 Tablespoon
Corn flour 4 Tablespoon
Circle mold
Oil for deep fry
Salt to Taste
Steps to make Smiley Potato
First, you cut the edges of the double bread and put them in
a chopper to make their bread crumbs. Now on the other side mash the boiled
potatoes well. Add flour and salt and mix well. It will take the form of a dough.
Then take a loaf of bread, lightly oil it, and cut it with the help of a
template to give it a smiley shape. Put in the freezer for half an hour. And
after 30 minutes, take it out of the freezer and deep fry it. Delicious smiley potatos are ready.
How to Make Perfect Smiley Potato in Home.