How to make custard ice-cream in Home

 How to make custard ice-cream in Home  

How to make custard ice-cream in Home

گھر میں کسٹرڈ آئس کریم بنانے کا طریقہ

کسٹرڈ آئس کریم یہ ایک ایسی آئس کریم ہے جس کو سنتے
ہی حیرانگی ہوتی ہے کیونکہ نارملی طور پر ہم صرف آئسکریم سنتے ہیں جو کہ دودھ اور کریم
کا مکسچر ہوتی ہے اس لئے میں بھی اتنی ہی منفرد ہوتی ہے جتنی سننے میں ہے۔اتنا ہی اس
کا ٹیسٹ بھی دوسری آئس کریم سے بہت بہتر اور منفرد ہے یہ بہت کریمی اورارڈلیشیس ہے
یہ کیسے بناتے ہیں یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں.

اجزاء

2 چمچ کسٹرڈ پاؤڈر

2 ½ کپ تازہ دودھ ، مکمل کریم کا دودھ

شوگر ¾ کپ

کوڑا کریم 1 کپ

کٹے ہوئے بادام

کٹا ہوا پستا

پھل دینا

کھانے کا رنگ (آپشنل)

کسٹرڈ آئس کریم بنانے کا طریقہ

دودھ میں دو کھانے کا چمچ کسٹرڈ پاؤڈر ملا دیں ،
بغیر کسی گانٹھ کے مناسب طریقے سے ملائیں۔ ان کو ایک برتن میں 2 کپ دودھ شامل کریں
، اس کو اچھی طرح سے ابالیں ، اس کو کم سے کم 5 منٹ میں پکایئں۔ پھر کسٹرڈ پاؤڈر والا
مکسچر ڈالیں اور اسے اچھی طرح سے ہلائیں ، یہاں تک کے کسٹرڈ پک کے تیار ہو جائَے۔ پھر
چینی ڈالیں ، اور اس کو اچھی طرح پکا لیں، آپ چینی کی جگہ پر گاڑھا دودھ شامل کرسکتے
ہیں۔ جب آپ کو اپنا کسٹرڈ بنانا ہے تو آپ کو چمچ کو مستقل طور پر ہلانا پڑتا ہے۔ چینی
ڈالنے کے بعد اسے اچھی طرح سے پکا لیں۔ تب تک پکانا ہے جب تک گاڑھا نہ ہوجائے اور چینی
گھل نہ جائے۔ کسٹرڈ پکانے کا کل وقت 12 منٹ ہے۔کسٹرڈ کو پہلے روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا
کرلیں اور جب یہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو جائے تو اسے آپ ڈیپ فریزر میں کم از کم دو
سے تین گھنٹے کے لئے رکھے یہاں تک کہ یہ بالکل ٹھنڈی ہو جائے لیکن جمے نہیں جب یہ ٹھنڈی
ہوجائے گی تو یہ مزید گاڑھی ہو جائے گی۔

اب آپ نے ایک بڑے پیالے میں ۱کپ وہپ کریم لیں
. الیکٹرک
بیٹر کے ساتھ پانچ سے چھ منٹ تک ٹھنڈی کریم کو بیٹ کریں
. یہاں تک کہ کریم گاڑھی ہو جائے. ڈیپ
فریزر سے کسٹرڈ کو نکالیں اور اس کو کریم کے مکسچر میں اچھی طرح سے مکس کریں
. اس میں
چٹکی بھر پیلے رنگ کا رنگ شامل کریں اور اسے مکس کرلیں۔
.اس مکسچرکو ایک ایئر ٹایئٹ باول میں ڈالے
اور تین سے چار گھنٹے کے لیے ڈیپ فریزر میں رکھ دیں ایک دفعہ پھر اس کو آپ الیکٹرک
بیٹر سے بییٹ کریں اور چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے اس کو پھر سے ڈیپ فریزر میں رکھ دیں
اور گھنٹے بعد آپ دیکھیں گے یہ بالکل کریمی 
بازاری آئس کریم سے بھی اچھی آئس کریم تیار ہے  اس پر کٹے ہوے بادام پستے اور ٹوٹی فروٹی ڈال کر
سرو کریں
.

Custard Ice Cream This is an ice cream that is amazing to
hear because normally we only hear ice cream which is a mixture of milk and
cream so this custard ice cream just as unique as I hear it. Its taste is also
much better and unique than other ice creams. It is very creamy and delicious.
Now we will tell you how to make this custard ice cream. How to make custard ice-cream at Home.

Ingredients

2 tablespoon custard powder(Any Flavour)

2 ½ cup fresh milk, full cream milk

Sugar ¾ cup

Whip cream 1 cup

Chopped Almonds

Chopped pistachio

Tote Fruity

Food Color (Optional)

Steps for custard ice cream

Mix two tablespoons of custard powder in the milk, mix
properly without any lumps. Put 2 cups of milk in a pot, boil it well, cook it
for at least 5 minutes. Then add the custard powder mixture and shake it well,
until the custard is ready to cook. Then add sugar, and cook it well, you can
add condensed milk instead of sugar. When you have to make your own custard,
you have to shake the spoon constantly.

After adding sugar, cook it well. Cook
until thickened and the sugar dissolves. The total cooking time for custard is
12 minutes. Cool the custard to room temperature first and when it cools to
room temperature, keep it in the deep freezer for at least two to three hours
until it cools down completely but does not freeze when it cools down. It will
get thicker.

Now you take 2 cups of whip cream in a big bowl. Beat the
cool whipped cream with an electric beater for five to six minutes. Until the
cream thickens. Remove the custard from the deep freezer and mix it well in the
cream mixture.

Add a pinch of yellow color and mix it. Put this mixture in an
air-tight bowl and keep it in the deep freezer for three to four hours. Once
again beat it with your electric batter and Put it back in the deep freezer for
six to eight hours and after that, you will see that it is a better ice cream
than creamy bazaar ice cream. Serve with chopped almonds, pistachios, and
crushed fruit, and Toti Fruity.

How to make custard ice-cream in Home  

Leave a Comment