Nostradamus’ predictions for 2021
2021 کے لئے نوسٹراڈمس کی پیش گوئی
پہلے لوگ کتابیں پڑھتے تھے،
پھراب انٹرنیٹ کا دور ہے۔ علم نجوم کا دور ہمیشہ سے ہے.علم نجوم نےانٹرنیٹ کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہیں اور آنے والے
زمانے کے بارے میں اپنی پیش گوئیوں سے دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں ان
لوگوں میں سے ایک نام نوسٹراڈمس کا ہے نیچے میچل نوسٹرا ڈیمس ایک معروف فرانسیسی پیشن
گوئی کرنے والا تھا اور اس کا تعلق ایک قدیم یورپی یہودی خاندان سے تھا.
اس کے دادا “ڈی سینٹ ریمی” ایک یہودی تاجر تھا لیکن
وہ اس ٹائم وہ یہودی مذہب سے شدید نفرت کرتا تھا اس لیے اس نے یہودیوں کو چھوڑ کر عیسائیت
کو قبول کرلیا اور مسیحی خاتون سے شادی کرلی نوسٹرا ڈیمس پیشن گوئیوں کی وجہ سے خاصا
مقبول ہے اور اس کی طرف سے کی جانے والی بیشتر پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی ۔ اسلیے علمنجوم
کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔
جیسے ہی سن 2021 کا سورج نکلا، تو اس کی طرف سے 2021 میں
ہونے والے چند بڑے واقعات کے بارے میں کی گئی پیشن گوئی منظر عام پر آئیں۔ جن کو سن
کر پوری دنیا ورطہ حیرت میں مبتلا ہوگئی آج کی ویڈیو میں ہم سن 2021 کے حوالے سے نوسٹرا
ڈومس کی طرف سے کی جانے والی پیش گوئیوں پر بات کریں گے مگر نوسٹرا ڈومس کی طرف سے واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سن 2021 کی
تباہی اور وبا ؤں کا سال ہوگا۔اس سال میں طرح طرح کی وبایئں آیئں گےاور دنیا کے نظام
کو درم ہم کر کے رکھ دیں گئی۔
ان وباوں میں سب سے خطرناک وبا زومبی کی ہو گی،آپ نے
اس نے صرف بولی وڈ فلموں میں دیکھا ہوگا لیکن اب یہ وباُ حقیقت میں پوری دنیا پر حملہ
کرنے جارہی ہے۔ دراصل ایک زندہ لاش کو کہا جاتا ہے اس کے بارے میں نوسٹرا ڈیمس نے کہا
ہے، کہ یہ ایک ایسی بیماری ہو گئی جو کہ بہت جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی اور
جس کو یہ بیماری لگ جائے گی.
اس پر نہ تو گولی کا اثر ہو گا اور نہ ہی کوئی گولی جیسی
کوئی اور چیز کا اثرہوگا۔ بیمار شخص اگر کسی دوسرے شخص کو چھو لیتا ہے تو یہ خطرناک
بیماری اس شخص میں داخل ہو جائے گی اس بیماری میں پورے جسم پر زخموں کے نشان بن جائیں
گے یہ نشان تو کون کی طرح کے ہوں گے۔ اور زخموں سے خون رستا رہے گا اگر کسی طرح اس
خون کے قطرے کسی دوسرے شخص کے جسم کے ساتھ لگ جاتے ہیں۔ تو یہ بیماری فورا دوسرے شخص
میں منتقل ہو جائیں گی۔
گی اس طرح زمبی بہت تیزی سے دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل جائے
گی یہ وائرس ہوا بھی بھاری انسانوں کو چڑچڑا کر دے گی بلکہ اس بیماری میں مریض کے سامنے
جو کچھ بھی آئے گا،وہ کھانےسے اجتناب نہیں کرے گا چاہے وہ انسانی گوشت ہی کیوں نہ ہو
اس کا کہنا تھا کہ زمبی کے ساتھ ساتھ دیگر وبا بھی انتہائی تیزی سے پھیلے گی۔
جن میں
ایک ایسی بیماری بھی شامل ہوگی جس میں مریض کا قوت معدافت سسٹم بند ہو جائے گا اور
صرف دو سے تین دن کے اندر ہی مریض کی ڈیتھ ہوجائے گی ۔نوسٹراڈیمس کی طرف سے کہا گیا
ہے کہ اس بیماری کی شدت اس قدر زیادہ ہوگی کہ مریض کے قریبی رشتہ دار بھی دوری اختیار
کرلیں گے اس کے مطابق یہ دنیا آہستہ آہستہ وبای دنیا کہلائی جانے لگے گی ہر طرف آہوبقا
کاعالم ہوگا۔ لوگ دھڑا دھڑ لاشوں کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائیں گے اور یہ صورتحال شدید
سے شدید تر ہوتی جائے گی۔
لیکن جیسا کے مسلمان ہونے
کے ناطے سے ہمارا یقین ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ پاک کے پاس ہے۔اللہ پاک ہم سب کے
ایمان کی حفاظت کرے آمین
Nostradamus Predictions for 2021
Earlier people used to read books, now is the age of the internet. Astrology
has always existed, the Internet has also surpassed and astonished the world
with its predictions about the future. One of these people is named
Nostradamus.
Below is Michel Nostradamus, a well-known French fortune teller
and He belonged to an ancient European Jewish family. His grandfather, De
Saint-Remy, was a Jewish merchant, but he hated Judaism at the time, so he left
the Jews and converted to Christianity and married a Christian woman. Curly
Nostradamus is very popular because of its predictions and most of its
predictions came true.
Therefore, it is also called the king of astrology. As
the sun of 2019 rises, his predictions about some of the major events that will
take place in 2021 come to light. In today’s video, we will talk about the
predictions made by Nostradamus regarding the year 2021, but it is clearly
stated by Nostradamus that the year 2021.
This year will be the year of
destruction and epidemics. The most dangerous of these epidemics will be the
zombie epidemic, you may have seen it only in Bollywood movies but now this
epidemic is really going to attack the whole world. In fact, what is called a
living corpse, Nostradamus has said, is that it has become a disease that will
soon engulf the world, and no one who is infected will be shot.
It Will have no
effect and no other thing like a pill will have an effect. If a sick person
touches another person, this dangerous disease will enter that person. In this
disease, there will be scars all over the body. What kind of scars will these
scars be? And the wounds will continue to bleed if the drops of blood get into
another person’s body. So the disease will be transmitted to another person
immediately.
In this way, the zombie will spread very fast in different
countries of the world. This virus will also irritate heavy human beings.
In fact, whatever comes in front of the patient in this disease, he will not
avoid eating even if it is human flesh. Why not, he said, along with Zumbi,
other epidemics will spread very fast.
This will include a disease in which the
patient’s immune system will be shut down and the patient will die within just
two to three days. Nostradamus has stated that the severity of this disease
will be so high. According to the fact that the close relatives of the patient
will also move away. People will turn into piles of corpses in droves and the
situation will get worse and worse.
But as Muslims, we
believe that the knowledge of the unseen belongs only to God. May God protect
the faith of all of us. Amen.
Good