Steps to Stress-Free Parenting

Steps to Stress-Free Parenting

Steps to Stress-Free Parenting

سٹریس سے پاک والدین کے اقدامات

ایک حقیقی والدین وہ ہوتے ہیں۔ جو اپنے بچوں کی
شخصیت کے نقائص کو مٹانے اور اچھی تربیت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ تاہم ، آج کے والدین
یہ محسوس کرتے ہیں کہ مہنگے کپڑے اور کھانے پینے کی چیزیں خریدنا اور کوچنگ کلاسوں
کے لئے زیادہ فیس ادا کرنا ان کے بس یہی فرائض ہیں۔ وہ یہ سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں
کہ یہ چیزیں بچوں کو صرف دنیاوی لذتوں کے خواہشمند بناتی ہیں۔ یہ لذتیں ان میں نقائص
کی پرورش کرتی ہیں۔ لہذا ، والدین کو خود سے آگاہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ اپنے بچوں کو
حقیقی تعلیم دے رہے ہیں۔ والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اچھی تربیت کریں اور
خوبیوں کی طرف راغب کرنے میں مدد کریں اور اس طرح کہ وہ زندگی میں کامیاب اور خوشگوار
رہ سکیں۔

والدین بچوں کی وجہ سے سٹریس میں کیوں ہوتے ہیں

 والدین ہمیشہ
ماضی میں جی رہےہوتے ہیں

جیسا کے ان کا دور ایسا نہیں تھا۔ جب وہ چھوٹے تھے
تب وقت اچھاتھا۔ آج کے بچے تیز ہیں۔ بات نہیں سنتے وغیرہ وغیرہ۔ والدین کو چاہے کے
ماضی سے نکلیں آگے بڑھیں۔ اور بچوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

منفی باتیں اور نقطہ نظر

ہم سب غلطی کرتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ اگر غلطی
ہو گی ہے تو کوئی بار بار ہمیں اس غلطی کی یاد دہانی نہ کراے۔ لیکن بچوں کے ماملعے
میں ہم انہیں بار بار غلطی کی یاد دہانی کرواتے ہیں۔ بجاے ہم انہیں سمجھایئں کے کیا
صیح اور کیا غلط ہے۔ اور آگے کیسے بڑھنا ہے ۔ لیکن ہم انکی غلطی یاد کروا کہ انکے اعتماد
کو توڑ دیتے ہیں۔

اور جب کسی اور کے بچے کو جب پر اعتماد دیکھتے ہیں
تو پریشان ہو جاتے ہیں کے ہمارا بچہ ایسا کیوں نہیں ہے۔

ہر بچے کی شخصیت اور فطرت مختلف ہوتی ہے

 ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کے ہر
بچے کی شخصیت مختلیف ہوتی ہے۔ آپ اسے کسی اور بچے کے ساتھ موازنہ نہ کریں۔ بچے کی شخصیت
کو سمھنے کی کوشش کریں اور اس کی پہچان بنایئں، نہ کے کسی اور بچے کی مثال دے کے اس
جیسا بنانے کی کوشش نہ کریں

بچوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں

آجکل ہم بچوں کو مختلف چیزیں مہنگے کپڑے اور کھانے
پینے کی چیزیں خریدنا اور کوچنگ کلاسوں کے لئے زیادہ فیس ادا کرنا ان کے بس یہی فرائض
سمجھتے ہیں۔ جبکہ والدین کا وقت ہی سب سے اہم چیز ہے۔ جب آپ بچوں کے ساتھ زیادہ سے
زیادہ وقت گزاریں گے تب ہی آپ انہیں سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

بچوں سے زیادہ توقع کرنا

والدین بچوں کو وقت کم دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں
کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ سب خود ہی سیکھ لیں۔ بچے وقت کے ساتھ جو سیکھتے ہیں پھر آپ
پریشان ہوتے ہیں کے آپکا بچہ آپکی توقعات پہ پورا نہیں اتر رہا۔

بچوں کی اچھی تربیت کے لیے ضروری ہے کے آپ انکے
ساتھ وقت گزاریں اور انہیں سمجھنے کی کوشش کریں۔ جب آپ ان کےساتھ وقت  گزاریں گے تو آپ کے بچے وہ سیکھیں گے جو آپ چاہتے
ہیں۔

Steps to Stress-Free Parenting

They are a real parent. They help your children overcome
personality flaws and train well. However, today’s parents feel that buying
expensive clothes and food and paying higher fees for coaching classes are just
their duties. They fail to understand that these things make children crave
only worldly pleasures. These pleasures nurture flaws in them. Therefore,
parents need to inform themselves whether they are giving their children a real
education. It is the duty of parents to train their children well and help them
to acquire virtues so that they can be successful and happy in life.

Why parents are stressed because of their children

 Parents are always
living in the past

It was not like his time. When he was younger, time was
good. Today’s children are fast. Don’t listen and so on. Parents want to move
on from the past. And try to understand the children.

Negative talk and attitude

We all make mistakes, and we want no one to remind us again
and again if we make a mistake. But in the case of children, we often remind
them of mistakes. Instead, explain to them what is right and what is wrong. And
how to move forward. But let us remind them of their mistake that breaks their
trust.

And when they see someone else’s child confident, they get
upset about why our child is not like that.

Every child has a different personality and temperament

 We need to understand
that every child has a different personality. Don’t compare her to any other
child. Try to understand and identify the child’s personality, not try to
imitate another child’s example.

No communication with children

Nowadays, we consider it the duty of children to buy various
expensive clothes and food items and pay more fees for coaching classes. While
parental time is the most important thing. Only when you spend as much time
with children as you can will you try to understand them.

High expectations from children

Parents give their children less time and hope that over
time they will learn on their own. What children learn over time, then you
worry that your child is not living up to your expectations.

For good training of children, it is important that you spend
time with them and try to understand them. When you spend time with them, your
children will learn what you want them to do.

Leave a Comment