How to save Money with Envelopes

How to save Money with Envelopes

How to save Money with envelopes

لفافے سے پیسے کی بچت کے آیئڈیاز

مہینے کے آخر میں آپ کے پیسے ختم ہوجاتے ہیں اور
آپ کے پاس ہی کوئی سیونگ نہیں رہتی تو آپ اس طریقے کو استعمال کر کے دیکھیں اس سے آپ
کے مہینے کے پیسے بچ بھی جائیں گے
. اگر
آپ سیونگ کرنا چاہتے ہیں ۔تو آپ اپنے پیسے لفافوں میں رکھنے کی کوشش کریں کریں رمسی
نظام کوئی نئی بات نہیں ہے یہ کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن کچھ لوگ ابھی تک ٹھیک طور
پر نہیں جانتے یہ کیوں اور کیسے کام کرتا ہے
. اگر آپ نے ہمارے ساتھ رہتے
ہیں تو ہم آپ کو بتا سکتے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے، اور اسکا استعمال کیسے ہے
.

لفافہ کا نظام کیا ہے؟

باقاعدہ نظام یہ ہے کہ آپ اپنے خرچوں کو مختلف حصوں
میں تقسیم کرکے ان کو لفافوں میں ڈال دے اور ان
پر خرچے لکھ دیں
۔ جو خرچ نکلتے جائیں گے وہ آپ ان لفافوں سے نکالیں۔  اور مہینے کے آخر میں آپ دیکھیں گے آپ کے پاس کچھ
پیسے بچے ہوں گے
.

اخراجات کی لسٹ بنائیں

ایک لسٹ بنائے جس میں آپ گزرے مہینے میں نے خرچہ
کیا کرتے ہیں۔ اور جو ذمہ داریاں آپ نے دینی ہوتی ہیں ان سب کی ایک لسٹ بنا دیں۔ ان
میں بل، کرایہ، گروسریز، اور جو بھی خرچے آپ کرتے ہیں۔ ان سب کو ایک لسٹ کی تشکیل دیں
دے۔

اخراجات کی فہرست کیسے بنائیں

1.     
مقررہ
خرچ


2.     
طبی
اخراجات

3.     
تحفے
پر خرچ

4.     
تفریحی
اخراجات

5.     
بچت
کا لفافہ

آئیے اب ہم اس پر بات کرتے ہیں کہ وہ کیسے کام کریں
گے

مقررہ خرچ

مقررہ خرچ ایک ایسے خرچہ جو ہمارے ہونے ہیں ہونے
ہی  ہیں جیسے ہمارے بلز
,ہمارے
کرائے، ہماری گروسریز، اور تمام واجبات، جو ہم نے ادا کرنے ہی ہوتے ہیں۔ جو بہت ضروری
ہیں۔ ہم اس طرح کے تمام خرچے ایک انویلپ میں ڈال دیں گے اور اس عنوان کے اوپرعنوان
دیں گے یہ مقررہ خرچ ہے۔ اور جب ہم نے ان میں سے کوئی بھی اخراجات پورے کرنا ہو تو
ہم اس لفافے کو کھول کر اس میں سے دیں گے۔

طبی اخراجات

طبی اخراجات وہی اخراجات ہیں۔ جوہم اپنی دوا اور
اپنی صحت پر خرچ کرتے ہیں ، ہم اس دوا یا طبی علاج کے لیے ایک خصوصی بجٹ مختص کریں
گے جو ہمارے لئے ضروری ہے ، اوراگر ہم بیمار ہوجائیں تو ہم اس پر خرچ کریں گے۔ اور
اگر نہیں ہوے تومہینے کے آخرمیں یہ ہماری بچت ہو گی

تحفے پر خرچ

تحائف کے اوپر خرچ سے مراد وہ خرچہ ہیں جوتحفے ہم
اپنے پیاروں کو دیتے ہیں جو ہم کسی شادی،  کسی
کی برتھ ڈے،  یا اس طرح کے کسی بھی موقع پر،
جو پیسے ہم کسی تحائف کے اوپر خرچ کرتے ہیں۔ ان کو ہم ایک لفافے میں ڈال کر ان کے اوپر
عنوان دیں گے تحائف پر خرچ ،اور اگر کسی مہینے ہمیں میں کسی موقع پر یا  تقریب پر جانا پڑے تو ہم اس لفافے کو کھول کر اس
میں سے خرچ کرسکتے ہیں اور اگر نہیں جانا پڑے گا تو مہینے کے آخر میں یہ ہماری بچت
ہو گی
.

تفریحی اخراجات

تفریحی اخراجات کا مطلب وہ خرچہ جو ہم اپنے آپ کو
لطف اندوز ہونے کے لئے کرتے ہیں جیسے کسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانا، کوئی آؤٹنگ کرنا،
کہیں گھومنے کے لیے جانا، یا پھر کوئی مووی دیکھنا، یہ تمام خرچہ آپ کے تفریح تو میں
آتے ہیں اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم تفریح کے اوپر زیادہ خرچ کردیتے ہیں جس کی وجہ
سے ہمارا بجٹ ڈسٹرب ہو جاتا ہے اس کے لیے ہم نے ایک بجٹ بنا کر کے اس کو ایک لفافے
میں ڈال دینا ہے اور جب اس میں سے پیسے خرچ ہو جائیں گے تو ہمیں اگلے مہینے کا انتظار
کرنا ہے۔ اسے یہ ہمارا تفریحی خرچ ہمارے اوپر بوجھ نہیں بنے گا۔

بچت کا لفافہ

بچت کے لفافے کا مطلب وہ لفافہ ہے جس میں آپ اپنی
سیونگ رکھیں گے مطلب جب ہم بجٹ بنائیں گے، اس کے لیے ہم جتنی بھی لفافے بنائیں گے اس
میں ایک لفافہ بچت کا لفافہ  ہو گا اور جب ہم
اپنے خرچوں کو مینیج کریں گے تو ہم نے اس میں سے کچھ نہ کچھ سیونگ اس مہینے میں اس
لفافے کے اندر ڈالنی ہیں اس سے یہ ہوگا کہ مہینے کے آخر میں ہمارے خرچہ بھی مینج ہو
جائیں گے اور ہماری کچھ نہ کچھ بچت بھی ہوگی
.

Money-Saving Ideas  from cash Envelope

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

If you run out of money at the end of the month and you have
no savings, try this method and it will save you money for the month. If you
want to save, try to keep your money in an envelope. The Ramsay system is
nothing new. It has been around for decades, but some people still don’t know
exactly why and how it works. If you live with us, we can tell you how it
works, and how to use it.

What is an Envelope System?

The regular system is to divide your expenses into different
parts, put them in envelopes and write the expenses on them. Take the money out
of these envelopes. And at the end of the month, you will see that you have some
money left over.

Make Expense Category list

Make a list of what you have spent in the past month. And
make a list of all the responsibilities you have to give. These include bills,
rent, groceries, and whatever expenses you incur. Make a list of all of them.

How to make a list of Expense

1.      
Fixed Expenditure

2.      
Medical Expense

3.      
Expense on Gifts

4.      
Expense on
Entertainment

5.      
Savings envelope

Let us now discuss how they
will work

Fixed Expenditure

Fixed expenses are expenses that
we owe, such as our bills, our rent, our groceries, and all the obligations we
have to pay. Which are very important. We will put all such expenses in an
envelope and head the title. This is a fixed expense. And when we have to cover
any of these expenses, we will open the envelope and give it out.

Medical Expense

Medical expenses are the same
expenses. As we spend on our medicine and our health, we will set aside a
special budget for the medicine or medical treatment that is necessary for us,
and we will spend on it if we get sick. And if not, it will be our savings at
the end of the month.

Expense on Gifts

Spending on gifts refers to the
gifts we give to our loved ones at a wedding, someone’s birthday, or  any other occasion, the money we spend on a
gift. We’ll put them in an envelope and head over to them to spend on gifts,
and if we have to go to a party or event in a month, we can open the envelope
and spend from it and if we don’t have to go At the end of the month, it will
be our savings.

Expense on Entertainment

Entertainment expenses are the
expenses we incur to enjoy ourselves, such as eating out at a restaurant, going
out, going for a walk, or watching a movie. It often happens that we spend more
on entertainment which disturbs our budget. For this we have to create a budget
and put it in an envelope and when we spend money from it. We have to wait for
next month. This will not be a burden on us.

Savings envelope

The savings envelope means the
envelope in which you will keep your savings. It means that when we create a
budget, every envelope we make for it will contain one envelope of savings and
when we manage our expenses. We have to put some of these savings in this
envelope this month so that at the end of the month our expenses will be
managed and we will have some savings.

1 thought on “How to save Money with Envelopes”

Leave a Comment