Want to taste Moti Pulao Recipe Try it

Want to taste Moti Pulao Recipe Try it

Want to taste Moti Pulao Try it

موتی پلائو کو کھانا چاہتے ہیں تو اس رسیپی سےبنایئں

نزاکت کا شہر اور کھانے پینے والوں کے لئے ایک پرجوش
جنت میں آپ کو ایک ایسی چیز پیش کر سکتا ہے جس کے بارے میں دوسرے لوگ سوچ نہیں سکتے
کتے یعنی ماضی کے بھرپور خزانے میں سے شاہی عید میں سے ایک ہے
. جیسا
کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ موتی پرل یہاں موتی نہیں بلکہ کھانے والےموتی ہوتے ہیں جو
کہ آپ کو چاول میں ملیں گے تو چاولوں کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے بہت ہی پسند یدہ یہ ثابت
ہو سکتی ہے
.
جو کہ محض تفصیل سے آپ کو بتائے تو آپ کے منہ میں پانی آ جائے آئیے
زیادہ انتظار نہیں کروائے ہم چلیں گے ریسیپی کی طرف

موتی پلائو کے لیے اجزاء

500 گرام باسمتی چاول یا لانگ دانے والا چاول

2 (میڈیم – باریک کٹی ہوئی) پیاز

¼ کپ کاجو

¼ کپ کشمش

2 چمچ کیورا پانی

  پیلا
کھانے کا رنگ – کچھ قطرے

1/4
کپ تیل

2 چمچ گھی

نمک چکھنے کے لئے

2 چمچ چینی

2 دار چینی ک ٹکرے

3 – 4 گرین الائچی

3 – 4 لونگ

چاندی کے ورق

موتی بنانے کے اجزاء

200 گرام قیمہ (چکن، مٹن، بیف)

2 باریک کٹی ہوئی پیاز

ادرک کا پیسٹ ایک چائے 

لہسن کا ایک پیسٹ چائے کا چمچ 

  لونگ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ

1 چمچ سرخ مرچ پاؤڈر

1 چمچ کالی مرچ پاؤڈر

1 چمچ دھنیا پاؤڈر

1 چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر

1 چوٹکی جائفل پاؤڈر

2 چمچ لیموں کا رس

1 انڈا

نمک حسب ضرورت

تیل – فرایئ  کے لئے

موتی پلائو شروع کرنے کے لیے

پلاؤ میں موتی بنانے کے لئے تمام اجزاء کو گوشت میں ڈال کہ مکس کریں پھر انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے اس کو تیس منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔چاول کو الگ
برتن میں اباللیں۔ اور چاولوں کو تین کنی تک پکانا ہے۔  اس کے بعد کڑاہی میں تیل شامل کریں اس میں قیمہ
کی چھوٹی چھوٹی بال بنا کر ڈالے اور شیلو فرایئ کریں اور نکال لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم
کریں ان میں کٹی ہویئ پیاز شامل کریں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں ۔ تیل گرم کریں  اور دارچینی الائیچی، لونگ ڈالیں جب تک وہ خوشبو
نہ دینے لگے جیسے خوشبو دینے لگے تو اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال دیں اور کیورا کا پانی
ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں اب اسے میں آدھے چاول نکال کر تھوڑے سے چاولوں میں زردے
کا رنگ شامل کر دیتے اور مکس کرلیں اور پھر تھوڑے سے چاولوں کو نکال کر اوپر سے فرائی
کی ہوئی قیمہ کے بالز بھی شامل کردیں تلی ہوئی پیاز اور چاندی کے ورق سے سجا کر پیش
کریں

ؐMoti Pulao Recipe

Moti Pulao Recipe, The city of delicacy and a passionate paradise for food and drink can offer you something that other people can’t even think about. As the name suggests, pearls are not pearls but edible pearls that you will find in
rice. This may prove to be a favorite of theirs, Let me tell you if you get
water in your mouth, don’t wait any longer, we will go to the recipe. 
Want to taste Moti Pulao Try it

Ingredients for Moti Pulao Recipe

500 gms Basmati Rice or Long Grained Rice

2 (Medium – finely chopped) Onion

¼ cup Cashew

¼ cup Raisin

2 tablespoon Kewra Water

 Yellow Food Color –
Few drops

¼ Cup Oil

2 tablespoon Ghee

To taste Salt

2 tablespoon Sugar

2 Cinnamon Stick

3 – 4 Green Cardamom

3 – 4 Clove

Foil Paper as per need

For Making Meat Balls Ingredient

200 grams of Qeema (chicken, mutton, beef)

2 finely chopped onions

Ginger paste a tea

A teaspoon of garlic paste

 1/4 Teaspoon of Clove Powder

1 tablespoon red pepper powder

1 tablespoon pepper powder

1 tablespoon coriander powder

1 tablespoon hot spice powder

1 pinch nutmeg powder

2 tablespoons lemon juice

1 egg

Salt as needed

Oil – for frying

Steps to start Moti Pulao Recipe

To make pearls in Moti Pulao Recipe, mix all the ingredients in meat and
add egg and mix well and marinate it for 30 minutes. Boil the rice in a
separate pot. And the rice has to be cooked partially. Then add oil to the pan,
make small meatballs, and shallow fry these balls till it will be golden fry.
Heat oil in a frying pan, add chopped onions, and fry this onion till golden.
now again heat oil and add cinnamon, cardamom, cloves until they start to smell
like fragrant rice, then add boiled rice and kewra water and mix well. Now take
out half the white rice in it and add some rice Add the yellow color and mix
and then take out a little rice and add the fried minced balls on top and
garnish with fried onions and silver foil.

Want to taste Moti Pulao Recipe Try it

Leave a Comment