Positive thinking to positive life rules
خوشگوار زندگی کے لئے مثبت سوچ کے قواعد
مشکل کے وقت ہمیشہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ہمیں بتاتے
ہیں کہ ہمیں مثبت سوچنا چاہیے اور جو مشورہ بھی دیتے ہیں جو کہ سننے میں بڑے بھلے معلوم
ہوتے ہیں اور لوجیکل لگتے ہیں لیکن مثبت سمجھنا اور سوچنا ہمیشہ آسان یا مددگار نہیں
ہوتا۔ عام طور پر اس کی وجہ سے ہم صرف اتنا نہیں جانتے کہ ایسا کرنا ٹھیک بھی ہے کہ
نہیں ٹھیک ہے یہ تھوڑا حیران کن معلوم ہو سکتا ہے۔ کےکوئی مثبت سوچنے میں کیسےالجھ
سکتا ہے ۔تاہم اس آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ ہم سے کچھ نہ کچھ
کہیں نہ کہیں ۔غلطیاں ضرور ہوتی ہیں ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو اپنے ماضی میں کر
چکے ہوں گے
اپنے آپ کو پہچانیں
مثبت سوچ رکھنے کا سب سے بہترین اصول یہ ہے کہ سب
سے پہلے آپ خود کو پہچانیے۔اور آپ خود سے پوچھیں کہ کیا چیز آپ کو پریشان کر رہی ہے؟
اور آپ کو کیوں پریشان کر رہی ہے آپ کی شخصیت یا طرز زندگی کا کونسا ایسا پہلو ہے یا
ایسے کام ہے جو کہ آپ کے لئے خوش رہنا مشکل بنا رہا ہے۔ ایک بار جب آپ کو وجہ مل جاے
تو آپ اپنی ساری طاقت اس کو ٹھیک کرنے پر لگا سکتے ہیں اور آپ خود سے کہہ سکتے ہیں
کہ آپ کو وجہ معلوم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں آپ اس کو مثبت سوچو میں بدلنے
اور اپنے عمل کے ساتھ اس منفی سوچوں کی لڑائی لڑ سکتے ہیں جو کہ دراصل اس مسئلہ کو
حل کرنے کا ذریعہ ہے
حقیقت پسندانہ ہو
زندگی میں مثبت سوچنے کے لئے مختلف اصولوں میں سے
ایک اہم اصول یہ ہے کہ آپ اپنی زندگی میں حقیقت پسند رہیں زندگی جیسی بھی ہے اس کا کھل کرسامنا کریں اس کے مثبت پہلو کو ڈھونڈ
یں اور اس کے منفی پہلو کو جان کر اسکو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں
دوسروں کو بدلنے کی کوشش نہ کریں
لوگوں کو کبھی بھی بدلنے کی کوشش مت کریں کریں کریں
کیونکہ کہ جب آپ ایسا کرتے ہیں تو وہ آپ سے ناراض ہو جاتے ہیں اور آپ کے لیے ایک طرح
سے پریشانی کا باعث بنتے ہیں. لوگ
آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ اہم نہیں ہے آپ اپنے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ بہت
اہم ہے اور یہ ایک طرح سے آپ کی مثبت سوچ کے لئے بہت ضروری ہے ہے کہ آپ اپنے لیے مثبت
سوچیں.
کسی مشکل صورتحال میں گھبرائیں نہیں
زندگی پھولوں کی سیج نہیں یہ کانٹوں کی سیج ہے یہ
محاورہ ہم سب نے سنا ہوا ہے اور ہوتا بھی ایسا ہی ہے نورملی طور پر زندگی میں بہت زیادہ
اتار چڑھاؤ آتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم پریشان ہو کر کے بیٹھ جائے یا
کسی بھی پریشانی میں اگر ہم ہی پریشان ہو جائیں گے تو اس کا حل کون نکالے گا۔ ضروری
یہ ہے کہ کسی بھی پرشانی میں ہمیں گھبرانا نہیں ہے کسی بھی مسئلے میں ہمیں گرنا نہیں
ہے۔ بلکہ یہی تو وقت ہے جب میں بہت مضبوط رہنا ہے آگے بڑھنے کے لیے ۔
ماضی کا قیدی مت بنیں
اپنے آپ کو ماضی کا قیدی بالکل مت بنائیں۔ ہم سب
انسان ہیں اور ہم سب سے کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہوتی ہے
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس غلطی کو لے کر کے ہم ساری زندگی اس پر ندامت اور
پشیمانی میں گزارے ۔ اگر ہمیں اس غلطی کی ندامت ہے اور ہم آئندہ نہیں کرنا چاہتے تو
اتنا کافی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ بالکل نہیں ہے کہ آپ اپنے آپ کو ماضی کا قیدی بنا
کر کے ساری زندگی خود کو ملامت کرتے رہیں۔ اس احساس ندامت سے نکلیے اور آگے بڑھنے کی
کوشش کریں.
لوگ کیا کہیں گے توجہ نہ دو
ایک چیز جو کہ ہماری شخصیت کو تباہ کر دیتی ہے ہماری
پوزیٹیو تھینگ کو بھی نیگیٹو تھنکنگ میں بدل دیتی ہے اور وہ صرف ایک جملہ ہے اور وہ
ہے لوگ کیا کہیں گے ہمیں اس چیز سے باہر آنا پڑے گا لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سنیں گے
لوگ کیا چاہتے صرف وہی سنیں جو آپ جانتے ہیں وہی کریں جو آپ کے لیے بہتر ہے اور جو
آپ کر رہے ہیں وہ ٹھیک ہے اگر آپ ایسا سوچیں گے تو آپ آگے بڑھیں گے اور اگر ایسا نہیں
سوچیں گے کہ لوگ کیا کہیں گے تو آپ زندگی میں بہت پیچھے رہ جائیں گے اور صرف نیگیٹیو
تھنکنگ رہ جائے گی.
خود سے محبت کرو
خوش رہنے کے لئے اور مثبت سوچ کے لئے ایک چیز جو
بہت ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ خود سے محبت کریں خود کے لئے وقت نکالیں خود کو سپیشل
ٹریٹ کریں۔ آپ بہت ہلکا محسوس کریں گے اور پوزیٹیو انرجی آپ کے اندر خود بخود آئے گی۔
یہ منفی سوچ سے نکلنے میں آپ کی مدد کرے گی جب آپ خود کو سپیشل سمجھے گے لہذا خود سے
محبت کریں
Positive thinking to positive life rules
In difficult times there are always people who tell us that
we should think positively and also give advice that sounds good and sounds
logical but it is not always easy or helpful to understand and think
positively. Usually, because of this we just don’t know whether it is right to
do so or not. It may seem a little strange. How can one get involved in
positive thinking? However, after reading this article, you will understand
that you have to say something to us. Positive Thinking Rules For Happy Life.
Identify yourself
The best rule of thumb is to get to know yourself first and
then ask yourself. What’s bothering you? And why is it bothering you about any
aspect of your personality or lifestyle or work that is making it difficult for
you to be happy? Once you find the reason, you can put all your energy into
fixing it and you can tell yourself that you know the reason why you are upset
and you can change it into positive thinking. And with our actions, we can fight
the negative thoughts that are actually the means to solve this problem.
Be realistic
One of the most important principles for thinking positively
in life is to be realistic in your life, to face life as it is, to find its
positive side and to know its negative side, and to correct it Try.
Don’t try to change others
Never try to change people because when you do they get
angry with you and in a way because of your trouble. It doesn’t matter what people
think of you, it does matter what you think of yourself, and it is important
for you to think positively of yourself in a way.
Don’t panic in a difficult situation
Life is not a sage of flowers. It is a cage of thorns. We
have all heard this saying and it happens. Normally, there are many ups and
downs in life. Or in any problem, if we are the ones who get upset, who will solve
it? It is important that we do not panic about any problem, we do not fall into
any problem. Rather, it is time to move on.
Don’t be a prisoner of the past
Don’t make yourself a prisoner of the past at all. We are
all human beings and we all make mistakes somewhere or other, but that does not
mean that we should spend our whole lives in regret and regret over this
mistake. If we regret this mistake and don’t want to do it again, that’s
enough. But that doesn’t mean you have to blame yourself all your life for
being a prisoner of the past. Get rid of this
feeling of remorse and try to move on
Don’t pay attention to what people say
One thing that destroys our personality also turns our
positive thinking into negative thinking and that is just one sentence and that
is what people will say we have to get out of this thing what people will say
what people will hear People will only listen to what you want to do. Do what
you know is best for you and what you are doing is right. If you think that
way, you will move on. You will be left far behind in life and only negative
thinking will be left.
Love yourself
One of the most important things you can do to be happy is
to love yourself and make time for yourself. You will feel very light and
positive energy will come into you automatically. It will help you to get out
of negative thinking when you feel special so love yourself.
Interesting
Reality-based… Good words
Interesting info api
😇